ابنا: برازیل کی وزارت قانون نے اعلان کیا ہے کہ برازیل پہنچنے والے شام کے شہریوں کو دو سال کا ویزا دیا جائے گا اور اب تک ڈھائي سو شامی شہری برازیل پہنچ چکے ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق شام میں تکفیریوں دہشتگردوں کی شروع کی ہوئي خانہ جنگی میں اب تک بیس لاکھ افراد ترک وطن پر مجبور ہوچکے ہیں۔ برازیل، شام پر بیرونی حملوں کے خلاف ہے۔
.....
/169